نقطہ نظر گلگت بلتستان میں پھول تشویش کا باعث کیوں؟ گلگت بلتستان کے علاقوں میں دسمبر اور جنوری میں یخ بستہ برفانی صحراؤں میں پھولوں کا کھلنا چہ معنی دارد؟
پاکستان جب لانس نائیک فیض محمد نے 26 لوگوں کی جانیں بچائیں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے نوجوان فوجی آج بھی حیات ہیں اور میانوالی میں ماڑی نامی شہر میں رہتے ہیں۔
نقطہ نظر دیامر کے آثارِ قدیمہ کو بھاشا ڈیم سے خطرہ؟ بھاشا ڈیم کی مجوزہ سائٹ پر ہزاروں سال پرانے نوادرات موجود ہیں، جو ڈیم کی تعمیر کے بعد زیرِ آب آ جائیں گے۔
نقطہ نظر 70 لاکھ کا فائر ٹرافی ہنٹنگ سے مقامی آبادی کو لاکھوں روپے کی آمدنی ہوتی ہے، مگر کیا جانوروں کا شکار اخلاقی طور پر درست ہے؟
نقطہ نظر بجلی میں خود کفیل ہنزہ کا گاؤں شمشال کے باسیوں نے بجلی پیدا کرنے کے لیے جدید ترین اور ماحول دوست ایجاد یعنی شمسی توانائی کو مکمل طور پر اپنا لیا ہے۔
نقطہ نظر برف پوش وادیوں کے بے گھر مکین حکام شاید نہیں جانتے کہ گلگت بلتستان کی جان لیوا سردی کا مقابلہ خیموں، آٹے کی بوریوں اور امدادی چیکس سے نہیں ہو سکتا.
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر